12 ستمبر ، 2015
آستانہ ......روسی خلاءباز خلاءمیں 879دن کی ریکارڈ مدت گزارنے کے بعد واپس زمین پر پہنچ گئے ۔روسی میڈیا کے مطابق روسی خلاءباز جنیڈی یاڈلکا اپنے دیگر دو ساتھیوں سمیت انٹر نیشنل سپیس سینٹر سے واپس اتر آئے ہیں۔ جنیڈی نے خلاءمیں پانچ مختلف دو روںکے دوران تقریباً 879دن گزارے ہیں جو کہ کسی بھی خلاءباز کا خلاءمیں رہنے کا سب سے زیادہ دورانیہ ہے ۔