انٹرٹینمنٹ
14 ستمبر ، 2015

51 حسیناؤں کو مات،مس جارجیا نے مس امریکا کا ٹائٹل جیت لیا

51 حسیناؤں کو مات،مس جارجیا نے مس امریکا کا ٹائٹل جیت لیا

اٹلانٹک سٹی .........مس جارجیا بیٹی کینٹرل نے51 حسیناؤں کو پیچھے چھوڑ کر مس امریکا کا ٹائٹل جیت لیا۔ مس امریکا کے چناؤ کیلئے اٹلانٹک سٹی میں شاندار تقریب ہوئی ۔

51 حسیناؤں کے درمیان مقابلہ سخت تھا ٹائٹل جیتنے کیلئے کئی دنوں میں اُنھیں کئی مراحل پار کر نے تھے۔

جارجیا کی Betty Cantrell،نے سب کو پیچھے چھوڑ تے ہوئے مس امریکا 2016 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔

مزید خبریں :