16 ستمبر ، 2015
برلن .....جرمنی میںہاٹ ایئر بلون فیسٹول کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا ہے، اس موقع پر مختلف شکلوں کے غباروں نے فضا میں سماں باندھ دیا۔
جرمنی میں ہاٹ ایئر بلون فیسٹول شروع ہوتے ہی آسمان رنگوں سے سج گیا۔فیسٹیول کے دوران سیکڑوں رنگ برنگ غباروں نے فضا میں دلکش نظارے بکھیردئے۔
مختلف شکلوں کے غباروں نے دیکھنے والوں کو محظوظ کیا۔ہزاروں سیاحوں کی آمد نے بھی اس ایونٹ کی رونقیں بڑھادیں۔