انٹرٹینمنٹ
19 ستمبر ، 2015

امریکن سائنس فکشن فلم "دی مارشین"کا نیاکلپ جاری

 امریکن سائنس فکشن فلم

لاس اینجلس ......سائنس فکشن فلموں کے دیوانے تیار ہوجائیں کیونکہ سنسنی سے بھرپور امریکن سائنس فکشن فلم دی مارشین The Martianکا نیاکلپ جاری کردیا گیا ہے۔

رڈلے اسکاٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی خلائی سفر پر روانہ ہونے والے ایک خلاباز کے گرد گھومتی ہے جو مشکلات میںگھرجاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں اداکار میٹ ڈیمن،جیسیکا کیسٹین،کرسٹن وگ،جیف ڈینیلز،مائیکل پینا اور کیٹ مارا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

مارک ہوفام اور سیمن کنبرگ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 20thسنچری فاکس کے بینر تلے 25نومبرکو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزید خبریں :