پاکستان
20 ستمبر ، 2015

کراچی:ملیر میں سرچ آپریشن، سیاسی جماعت کے 2 کارکن زیر حراست

کراچی:ملیر میں سرچ آپریشن، سیاسی جماعت کے 2 کارکن زیر حراست

کراچی......کراچی کے علاقے ملیر میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران سیاسی جماعت کے 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق ملیر کی الفلاح سوسائٹی میں رینجرز نے 3 گھنٹے تک سرچ آپریشن کیا ، اس دوران گھر گھر تلاشی لی گئی،گھر گھر تلاشی کےدوران 2 افراد کو حراست میں لیا گیا۔

دونوں افراد کو تعلق سیاسی جماعت سے ہے جنہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

مزید خبریں :