20 ستمبر ، 2015
کراچی.........کراچی میں آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہےجبکہ آیندہ 24 گھنٹوں میں درجہ حرات 41 سے 43 رہنے کا امکان ہےاور ہوا میں نمی کا تناسب 26 فیصد ہے۔
شمالی مشرق کے علاقوں سے ہلکی گرم ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر تک موسم گرم رہے گااور منگل سے سمندر ہوائیں چلنے کا امکان ہے جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آئے گی۔