20 ستمبر ، 2015
اسلام آباد......وزیراعظم ہائوس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ان کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کرینگے۔
وزیر اعظم نواز شرف مختصر دورے کے بعد واپس اسلام آباد آجائینگے۔