پاکستان
20 ستمبر ، 2015

ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنےوالوں کو شکست دیں گے،عمران خان

ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنےوالوں کو شکست دیں گے،عمران خان

اسلام آباد........تحریکِ انصاف کےچیئرمین عمران خان کاکہناہےکہ وہ ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شکست دیں گے۔

قومی اسمبلی کےحلقہ این اے122کےکوآرڈی نیٹرز کےاجلاس سے خطاب اور ضمنی الیکشن کےحوالےسےاپنےویڈیو پیغام میں عمران خان نےکہاکہ پی ٹی آئی کےامیدوارعبدالعلیم خان متوسط طبقےسےتعلق رکھتےہیں،جنہوں نے اپنی محنت سے اپنا مقام بنا۔

انہوں نےکوآرڈی نیٹرزکوہدایت کی کہ وہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھیں۔

مزید خبریں :