پاکستان
20 ستمبر ، 2015

بلدیاتی انتخابات، ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل کرانے کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات، ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد.......الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق پر سختی سےعمل درآمد کرانے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن نے صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کوکل طلب کرلیا۔

چیف سیکرٹریز اور آئی جیز سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کرینگے، جنھیں ضابطہ اخلاق پر عملدرآمدیقینی بنانے کی ہدایت کی جائیگی۔

مزید خبریں :