انٹرٹینمنٹ
20 ستمبر ، 2015

بالی ووڈ کی نئی فلم’’تماشا‘‘ کا پوسٹر جاری

بالی ووڈ کی نئی فلم’’تماشا‘‘ کا پوسٹر جاری

ممبئی ...... بالی ووڈ کی نئی فلم”تماشا“ کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار امتیازعلی کی نئی آنے والی فلم’’تماشا‘‘کے پوسٹر کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم پرجاری کردیا گیا ہے۔

فلم کے پوسٹر میں اداکار رنبیرکپور اوردپیکا پڈوکون کو خوشگوارموڈ میں ہنستے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ فلم کا ٹریلیر22 ستمبرکو ریلیز کیا جائے گا جبکہ مذکورہ فلم27 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید خبریں :