انٹرٹینمنٹ
23 ستمبر ، 2015

فواد خان معروف بھارتی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے

 فواد خان معروف بھارتی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے

ممبئی......بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی فلم ’’خوبصورت‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا کر مقبولیت حا صل کرنے والےپاکستانی اداکار فواد خان بھارت کے مشہور فلمی رسالے ’’فلم فیئر‘‘ کے سرورق کی زینت بن گئے۔

’’فلم فیئر‘‘ کی تازہ ترین اکتوبر 2015 ءکی اشاعت کے سر ورق پر فواد خان دلکش اور جاذب نظر انداز میں کوٹ پہنے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ میگزین میں اداکار فواد خان کا مضمون بھی شائع کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :