24 ستمبر ، 2015
چارسدہ ........چارسدہ کےعلاقہ مندنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشاورسینٹرل جیل کےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظاہرشاہ خان بھائی سمیت جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ظاہر شاہ خان اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔