24 ستمبر ، 2015
منیٰ .....سانحہ منیٰ میں رمی جمرات کے موقع پر بھگدڑ کے دوران کچل کر شہید ہونے والوں میں مردان کا عبدالمالک بھی شامل ہے۔ عبدالمالک ولد حضرت علی شہید کا تعلق صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر مردان کی تحصیل تخت بھائی سے ہے۔