دلچسپ و عجیب
21 مئی ، 2012

ایشیا اور امریکا کے کچھ حصوں میں آج سورج گرہن ہوگا

ایشیا اور امریکا کے کچھ حصوں میں آج سورج گرہن ہوگا

سنگاپور… ایشیا اور امریکا کے کچھ حصوں میں آج سورج گرہن انتہائی خوبصورت منظر پیش کرے گا۔ہانگ کانگ ، چین ،جاپان اور امریکا کی مختلف ریاستوں میں آج سورج چند منٹوں کے لیے آگ کے چھلے کی طرح نظر آئے گا۔جسے دیکھنے کے لیے مختلف شہروں میں لوگوں نے خصوصی انتظامات کر لیے ہیں، امریکا میں اس قسم کا سورج گرہن 1994 میں نظر آیا تھا اور اب 2023میں یہ دلکش نظارہ دوبارہ دیکھا جا سکے گا۔تاہم دنیا کے اکثر ممالک میں سورج گرہن بالکل نظر نہیں آئے گا۔

مزید خبریں :