پاکستان
30 ستمبر ، 2015

ڈائریکٹرجنرل سی اے اے کا عہدہ خالی

ڈائریکٹرجنرل سی اے اے کا عہدہ خالی

کراچی.......ڈائریکٹرجنرل سی اے اے کا عہدہ خالی پڑا ہے اور ایوی ایشن ڈویژن نے کسی کو چارج نہیں دیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل سیکریٹری امجد علی طور کو 90 دن کے لیے چارج دیا گیا تھا، ایڈیشنل سیکریٹری امجد علی طور گزشتہ روز رٹائر ہوگئے۔

ایوی ایشن ڈویژن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امجد علی طور نئے ڈی جی کی تقرری تک فرائض انجام دیں گے۔

مزید خبریں :