پاکستان
01 اکتوبر ، 2015

مارک سیگل کے ای میل کاحوالہ ریکارڈ پرنہیں آسکتا،وکیل مشرف

مارک سیگل کے ای میل کاحوالہ ریکارڈ پرنہیں آسکتا،وکیل مشرف

راولپنڈی....... پرویز مشرف کے وکیل الیاس صدیقی نے کہا ہے کہ مارک سیگل نے جس ای میل کا حوالہ دیا وہ قانون کے مطابق ریکارڈ پر نہیں آسکتی،اس پر میں نے اعتراض کیا۔ انہوں نے کہا کہ مارک سیگل نے آئی او کو دیے گئے بیان سے ہٹ کر 8صفحے کا بیان دیا۔

وکیل الیاس صدیقی کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کی کال کا رکارڈ حاصل کرنا ہمارا نہیں تفتیشی افسر کا کام تھا، میں نےمارک سیگل کےلکھےگئےبیان،ای میل اوردی گئی دستاویزپراعتراض کیا ،مارک سیگل بے نظیر کا ملازم تھا ،وکیل پاکستان سے لیا۔

انہوں نے کہا کہ صدر کا کام سیکیورٹی دینا نہیں ہوتا اداروں کا کام ہوتاہے ، مشرف نے بے نظیر فون کیا تو رکارڈنگ آسکتی تھی،کچھ بھی رکارڈ پر نہیں۔

مزید خبریں :