02 اکتوبر ، 2015
سڈنی........آسٹریلیا میں پولیس ہیڈ کوراٹر کو قریب فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے ۔ واقعہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آیا جہاں نامعلوم شخص نے پولیس ہیڈ کوارٹر کی عمارت پر فائرنگ کر دی ، نتیجے میں ایک دو افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس نے موقع پر پہنچتے ہی جوابی کارروائی میں حملہ آور کو ہلاک کر دیا ، واقع کے بعد حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور عام افراد کو داخلے سے منع کر دیا ہے۔