04 اکتوبر ، 2015
لاہور....... چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نون لیگ کی ٹریننگ دھاندلی کرانے کی،ہماری ٹریننگ انہیں روکنے کی ہے۔
عمران خان نے پولنگ اسٹیشنز سے ووٹوں کے تھیلے لے جانے والی گاڑی میں بھی فوجی جوان کی موجودگی کا مطالبہ کردیا۔