پاکستان
10 اکتوبر ، 2015

سانحہ بلدیہ فیکٹری، ملزم رضوان قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

سانحہ بلدیہ فیکٹری، ملزم رضوان قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

کراچی........کراچی کی مقامی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملزم رضوان قریشی کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔

رضوان قریشی پر قتل ، غیر قانونی اسلحہ رکھنے سمیت سنگین وارداتوں کے الزام ہیں، اس نے جے آئی ٹی کے سامنے انکشاف کیا تھا کہ فیکٹری میں آگ لگائی گئی تھی، رضوان قریشی کے خلاف 6 مختلف تھانوں میں 7 مقدمات درج ہیں۔

مزید خبریں :