پاکستان
11 اکتوبر ، 2015

لاہور میں ابھی تک معاملہ ففٹی ففٹی چل رہا ہے، عمران خان

لاہور میں ابھی تک معاملہ ففٹی ففٹی چل رہا ہے، عمران خان

اسلام آباد .....تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقے این اے 122میں ابھی تک معاملہ ففٹی ففٹی چل رہا ہے ،ووٹرز سے درخواست ہے کہ گھروں سے نکلیں اور ووٹ کاسٹ کریں ۔

عمران خان نے اپنے بیان میں لاہور پہنچنے کا اعلان بھی کیا ہے۔این اے 122کے حلقے میں پی ٹی آئی کے علیم خان کا ن لیگ کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔

مزید خبریں :