پاکستان
13 اکتوبر ، 2015

عمران خان انتخابات سے پہلے مولا جٹ، بعد میں یملا جٹ ہوجاتے ہیں،پرویز رشید

 عمران خان انتخابات سے پہلے مولا جٹ، بعد میں یملا جٹ ہوجاتے ہیں،پرویز رشید

اسلام آباد .......وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان انتخابات سے پہلے مولا جٹ اور انتخابات کے بعد یملا جٹ ہوجاتے ہیں ، ہمیں اتنے ہی ووٹ ملے جتنے عام انتخابات میں ملے تھے ، عمران خان ایک بار پھر الزام خان ثابت ہوئے ۔

اسلام آباد میں میڈيا سے گفت گو کرتےہوئے پرویز رشیدنے خورشید قصور کی کتاب کی تقریب رونمائی میں بھارتی انتہا پسندی کی بھی شدید مذمت کی ، اور کہاکہ خورشید قصوری کے ساتھ بھارت میں ہونے والے رویے کا نوٹس لیا گيا ہے ، بھارت میں تنگ نظری اور تعصب کا مظاہرہ کیا گيا ، شیوسینا کے مظاہرےپر دکھ ہے۔

مزید خبریں :