13 اکتوبر ، 2015
اسلام آباد........ پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی ، جماعت اسلامی بھی عمران خان کے الزامات سے تنگ آگئی۔ صاحب زادہ طارق اللہ کہتے ہیں کہ جب بندہ بغیر ثبوت کے ڈٹ جائے تو لوگوں کو اچھا نہیں لگتا۔