دنیا
22 اکتوبر ، 2015

یمن میں باغیوں کے راکٹ حملے،22شہری ہلاک

یمن میں باغیوں کے راکٹ حملے،22شہری ہلاک

صنعاء .........یمنی شہر تعز میں باغیوں کے راکٹ حملوںکے باعث22شہری ہلاک ہوگئے۔

فوجی حکام کے مطابق شہری علاقے پر حوثی اور صا لح باغیوں کی جانب سے کئی راکٹ فائر کیے گئے جوہلاکتوں کی وجہ بنے۔

دوسری جانب عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہےکہ تعز گورنری پر اتحادیوں کی بمباری میں باغی ملیشیاؤں کے 46 جنگجو مارے گئے۔

مزید خبریں :