دنیا
22 اکتوبر ، 2015

برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر سکھ تنظیموں کا دھرنا

برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر سکھ تنظیموں کا دھرنا

لندن....... برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر سکھ تنظیموں کا دھرنا جاری ہے، دھرنےمیں برطانیہ بھر سے آئے سکھ شریک ہیں۔

لندن میں جاری دھرنا بھارت میں سکھوں کی مذہبی کتاب کی بے حرمتی پر دیاجارہاہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ مودی حکومت سکھوں کی مخالف ہے۔

مزید خبریں :