کھیل
25 اکتوبر ، 2015

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاک،بھارت سیریز کا امکان مسترد کردیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاک،بھارت سیریز کا امکان مسترد کردیا

نئی دلی.......انتہا پسندشیو سینا کے بے لگام غنڈوں کے سامنے دنیا کے امیر ترین اور طاقتور ترین بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہار مان لی۔

شہریار خان کی ساری کوششیں بیکار گئیں، بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ سیریز کا امکان مسترد کردیا۔ سیکریٹری انوراگ ٹھاکر کہتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کیلئے ماحول ساز گار نہیں۔

مزید خبریں :