پاکستان
25 اکتوبر ، 2015

شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، 4 افراد زخمی

شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، 4 افراد زخمی

نارووال........نارووال کے شکرگڑھ سیکٹرپربھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ڈی سی اونجف اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب رینجرز کی جانب سے جوابی فائرنگ جاری ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے علاقے میں میڈیکل کیمپ قائم کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :