25 اکتوبر ، 2015
نارووال......نارووال کے شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک شخص شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ پنجاب رینجرزکی جانب سے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی جارہی ہے۔