کھیل
26 اکتوبر ، 2015

فاسٹ بالر محمد عامر پر فرسٹ کلاس کرکٹ کےدروازےکھل گئے

فاسٹ بالر محمد عامر پر فرسٹ کلاس کرکٹ کےدروازےکھل گئے

لاہور.....فاسٹ بالر محمد عامر پربالآخر فرسٹ کلاس کرکٹ کےدروازےکھل گئے ،5سالہ پابندی ختم ہونےکے بعدوہ پہلی بارلاہورمیں فرسٹ کلاس میچ کھیل رہےہیں۔

فاسٹ بالرمحمد عامر پر اسپاٹ فکسنگ کیس کےباعث5سال کی پابندی عائد کی گئی تھی،یہ پابندی ختم ہونےکےبعدمحمدعامرآج پہلی بار فرسٹ کلاس کرکٹ میں اِن ایکشن نظر آ رہے ہیں۔

وہ قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ میں سوئی ساؤدرن گیس کی طرف سےلاہور کےخلاف میچ میں کھیل رہے ہیں۔

مزید خبریں :