انٹرٹینمنٹ
05 نومبر ، 2015

غلام علی کو لکھنؤ میں بھی پرفارم نہیں کرنے دیں گے، شیو سینا

غلام علی کو لکھنؤ میں بھی پرفارم نہیں کرنے دیں گے، شیو سینا

ممبئی......انتہا پسندہندو تنظیم شیو سینا نے دھمکی دی ہے کہ پاکستانی گلوکار غلام علی کو لکھنو میںپرفارم نہیں کرنے دیں گے۔

شیو سینا کے رہنما انیل کمار سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ غلام علی بھارت آئے اور لکھنومیںپروگرام کی کوشش کی تو ان کے ساتھ سدھیندر کلکرنی سے بھی زیادہ براسلوک کریں گے ۔

انیل کمار کا یہ بھی کہنا ہے کہ اتر پردیش حکومت پر واضح کر دیا ہے کہ کسی پاکستانی گلوکار کو پرفارم نہیں کرنے دیں گے۔

مزید خبریں :