06 نومبر ، 2015
لندن........لندن میں ایڈونچر فلم ہنگر گیمز ماکنگ جے پارٹ ٹو کا رنگارنگ پریمئر ہوا جس میں اسٹار کاسٹ نے شرکت کی۔
لندن میں ہوئے پریمئر میں فلم جنیفر لارنس،نٹالی ڈورمر ،الیزابیتھ بینک ،ڈونلڈ سدرلینڈ اور دیگر اداکاروں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔ہنگرگیمز ماکنگ جے پارٹ ٹو 20 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔