07 نومبر ، 2015
نئی دلی....... بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ پاکستان واپس لینے پر تیار ہو تو رمضان کو بھیجنے کو تیار ہیں۔
سشما سوراج کا کہنا ہے کہ بھارتی ہارئی کمشنر نے 3نومبر کو کراچی میں رمضان کی والدہ سے ملاقات کی تھی، بھارتی حکومت رمضان کی والدہ کو بیٹے سے ملاقات کیلئے ویزا دینے کوتیار ہے۔