10 نومبر ، 2015
نیو یارک......سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ وہ آل اسٹار الیون کے دوسرے میچ میں وارن الیوں کو ڈھیر کردیں گے۔
شعیب اختر نے دعویٰ کیا کہ ہیڈن ہو یا کیلس ان کی تیزرفتار گیندوں کے سامنے کوئی نہیں ٹھہر پائے گا۔ دوسری جانب انگلش بالر گریم سوان نے پاکستانی پرستاروں کیلئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔