پاکستان
11 نومبر ، 2015

کراچی :وزیراعظم نے بحری جنگی مشق سی اسپارک 2015ء کا جائزہ لیا

کراچی :وزیراعظم نے بحری جنگی مشق سی اسپارک 2015ء کا جائزہ لیا

کراچی .....وزیراعظم نوازشریف ایک روز کے مختصر دورے پر کراچی پہنچے ہیں،اس دوران انہوں نے بحری جنگی مشق سی اسپارک 2015ء کا جائزہ لیا ۔

وزیراعظم نوازشریف نے اس موقع پر گہرے سمندر میں پاک بحریہ کی جنگی مشقوں اور دیگر افواج کے ساتھ رابطوں اور مشترکہ آپریشن کی صلاحیتوں کا مشاہدہ بھی کیا ۔

ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم کی اعلیٰ حکام سے ملاقات اور اقلتی برداری کی تقریب میں شرکت بھی متوقع ہے۔

مزید خبریں :