انٹرٹینمنٹ
15 نومبر ، 2015

عمر اکمل سےغلطی ہوئی ہے تو معاف کر دیا جائے،میرا

عمر اکمل سےغلطی ہوئی ہے تو معاف کر دیا جائے،میرا

لاہور......اداکارہ میرا بھی کرکٹر عمر اکمل کی حمایت میں میدان میں اترآئیں ، کہتی ہیں عمر اکمل قومی ہیرو ہے، غلطی ہوئی ہو تو اسے معاف کردیا جائے۔

اداکارہ میرا نے لاہور میں جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمر اکمل شریف انسان ہے اور اچھا کھلاڑی ہے۔ میرا نے کہا کہ عمر اکمل خواتین کی عزت کرتا ہے اور مجھے بہن بنا رکھا ہے، انہوں نے کہا کہ عمر اکمل قومی ہیرو ہے، غلطی ہوئی ہو تو اسے معاف کردیا جائے۔

مزید خبریں :