دنیا
18 نومبر ، 2015

نائیجیریا میں بم دھماکا، 32افراد ہلاک ،80زخمی

نائیجیریا میں بم دھماکا، 32افراد ہلاک ،80زخمی

ابوجا.......نائیجیریا میں بم دھماکے کے نتیجے میں 32افراد ہلاک اور80زخمی ہوگئے۔

حکام کےمطابق شمال مشرقی بائیجریا کے شہر یولاکی مصروف مارکیٹ میں اس وقت بم دھماکا ہوا جب لوگوں کا بڑا رش تھا۔دھماکے کی جگہ کے قریب ایک ریسٹورنٹ اور مسجد بھی واقع ہے۔

ایمرجنسی حکام کے مطابق دھماکے میں 32افراد ہلاک اور 80سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :