پاکستان
22 نومبر ، 2015

ایف آئی اے گوجرانوالہ میں 6 انسانی اسمگلرزگرفتار کر لئے

ایف آئی اے گوجرانوالہ میں 6 انسانی اسمگلرزگرفتار کر لئے

گوجرانوالہ......ایف آئی اےنےگوجرانوالہ کےمختلف علاقوںمیںکارروائیاںکرتےہوئے6 انسانی اسمگلرزکوگرفتارکرلیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے حماد فاروق کے مطابق ایف آئی اے نے گوجرانوالہ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں کارروائی کی اور 6 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں عمران کمبوہ، یوسف مہر،احسان مہر،اعجاز،عامر گورائیہ، اور اسجد شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان غیرقانونی طریقے سے لوگوں کو ترکی اور یونان بھجواتے تھے۔

مزید خبریں :