پاکستان
23 نومبر ، 2015

جہاز سے لاہورآنے اور جانے والوں کے لیے خوش خبری

جہاز سے لاہورآنے اور جانے والوں کے لیے خوش خبری

لاہور.....جہاز سے لاہورآنے اور جانے والوں کے لیے خوش خبری ہے کہ اب دھند پروازوں کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکے گی۔

علامہ اقبال ایئرپورٹ پر انسٹرومنٹ لینڈنگ سسٹم کی تنصیب تقریباً مکمل کرلی گئی ہے، اس نظام کی تنصیب کے بعد حد نگاہ پچاس میٹر ہونے پر جہاز لینڈ کرسکیں گے۔

مزید خبریں :