24 نومبر ، 2015
روم........عام طورپربر ف ،ریت اور ہموار زمین پراسکیننگ کی جا تی ہے لیکن اٹلی میں ایک خطروں کے کھلاڑی نے آتش فشاں پہاڑ کی راکھ پر اسکیننگ کا مظا ہرہ کیا ۔
یہ آتش فشا ں پہا ڑ اس قدر خطر نا ک ہے کہ کسی بھی وقت اس میں سے گرم لا وا اُبل سکتا ہے لیکن نو جوان اس جا ن لیوا اسکیننگ سے لطف اندوز ہو نے کیلئے اس کی چو ٹی پر چڑ ھا ئی کر کے پہنچ گیا اور پھر بلا خوف اسکیینگ بلیڈز سے تیز رفتاری کے ساتھ اسکیننگ کرکے نیچے اتر کر اس منفرد کھیل کا اختتام کیا جسے کیمرے کی آنکھ میں بھی ہمیشہ کیلئے محفوظ کر لیا گیا ہے۔