دلچسپ و عجیب
24 نومبر ، 2015

پارکر رننگ کا بہترین مظاہرہ پیش کرتا ماہر نوجوان

پارکر رننگ کا بہترین مظاہرہ پیش کرتا ماہر نوجوان

لندن......دنیا میں کچھ انوکھا کر کے لوگوں کو متاثر کرنے کے خواہشمند تو بہت پائے جاتے ہیں لیکن حقیقی فنکار وہی ہے جواپنی صلاحیتیں دکھا کر لوگوں کو دنگ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

تصویر میں موجود نوجوان کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے جو فری رننگ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ایسی مہارت اور بے خوفی سے بلندو بالا رکاوٹیں اورعمارتیں پھلانگتاہے کہ دیکھ کر کسی فلم کے منظر کا گمان ہوتا ہے۔پارکر رننگ کے اس بے مثال مظاہرے کو دیکھ اس ماہرنوجوان کی شاندارصلاحیتوں کی داد تو دینی ہی پڑے گی کیونکہ یہ مہارت دراصل آٹھ سال کی مسلسل مشقوں کا نتیجہ ہے۔

مزید خبریں :