دلچسپ و عجیب
26 نومبر ، 2015

ننھی پری کا لیموں چکھنے کا دلچسپ انداز

ننھی پری کا لیموں چکھنے کا دلچسپ انداز

لندن......کہتے ہیں کہ زندگی کا مزہ تو کھٹے میںہے اور یہ ننھی بچی بھی شاید اس بات سے پوری طرح واقف ہے۔جی ہاں فقط چندماہ کی اس چھوٹی بچی کے والدین نے اپنی لاڈلی کو لیموں کے ذائقے سے روشنا س کرادیا۔

ننھی بچی کے والدین نے اپنی بچی کوکھٹے میٹھے ذائقے سے روشناس کروانے کی ٹھانی۔تُرش لیموں چکھتے ہی پہلے تو ننھی پری نے عجیب سی شکل بنائی اور پھر مسکراتے ہوئے خوب اطمینان سے لیموں کے مزے اڑائے۔ان کے چہرے کے دلچسپ تاثرات دیکھتے ہوئے تو کسی کے چہرے پر بھی مسکراہٹ آسکتی ہے۔

مزید خبریں :