دلچسپ و عجیب
26 نومبر ، 2015

آگ کے شعلوں سے آرٹ کے شاہکار تخلیق کرنے والا ماہر فنکار

آگ کے شعلوں سے آرٹ کے شاہکار تخلیق کرنے والا ماہر فنکار

مونٹریال......اگر آپ مصور بننے کے خواہش مند ہیں لیکن اپنے نا کافی وسائل کے باعث اپنے اس فن کا اظہار نہیں کر پارہے تو آپ کا یہ مسئلہ موم بتی سے بھی حل ہو سکتا ہے۔

جی ہاں کینیڈا سے تعلق رکھنے والے اسٹیو ن اسپازک نامی اس ماہر آرٹسٹ نے موم بتی کا استعمال کرتے ہوئے آگ کے شعلوں سے انتہائی شاندار پورٹریٹ بنا کر ثابت کر دیا ہے کہ مصوری کیلئے صرف مہنگے پینٹنگ کلرز اور بر ش کا ہونا ضروری نہیں بلکہ عقل اور مہارت کا استعمال کر کے بھی اپنے شوق کی تکمیل کی جاسکتی ہے۔یہ ذہین فنکارموم بتی کو کینوس پر پھیرتے ہوئے اپنے فن کا ایسا جادو جگاتا ہے کہ شاندارپورٹریٹ بن کر سامنے آجاتے ہیں۔

مزید خبریں :