انٹرٹینمنٹ
28 نومبر ، 2015

سلمان کی ’’پریم رتن دھن پایو‘‘نے عامر کی’’تھری ایڈیٹس‘‘کو مات دیدی

سلمان کی ’’پریم رتن دھن پایو‘‘نے عامر کی’’تھری ایڈیٹس‘‘کو مات دیدی

ممبئی.....سلمان خان کی ،فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ نے ’’تھری ایڈیٹس‘‘ کو مات دے دی،کمائی میں عامر خان کی فلم سے آگے نکل گئی۔

سلمان خان کی فیملی ڈراما پر یم رتن دھن پایو نے بھارت میں اب تک 2 سو 3کروڑروپے سے زیادہ کما کر عامر خان کی تھری ایڈیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

تھری ایڈیٹس نے بھارت میں 2 سو 2 کروڑکا بزنس کیا تھا،جسے پریم بھیا کی پاورنے مات دے دی۔

مزید خبریں :