پاکستان
28 نومبر ، 2015

نندی پور میں دو نمبریاں کرنے والے آج پاک صاف بیٹھے ہیں، عابد شیر علی

نندی پور میں دو نمبریاں کرنے والے آج پاک صاف بیٹھے ہیں، عابد شیر علی

لاہور.....وفاقی وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نندی پور میں دو نمبریاں کرنے والے آج پاک صاف بیٹھے ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ ٹنل کا80فیصد کام مکمل ہو چکا ، نندی پور منصوبے پر ہم نے خلوص نیت سے کام کیا ہمیں ہی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

مزید خبریں :