پاکستان
03 دسمبر ، 2015

کراچی:12افراد کے قتل میں ملوث 2 اہم ٹارگٹ کلر زگرفتار

کراچی:12افراد کے قتل میں ملوث 2 اہم ٹارگٹ کلر زگرفتار

کراچی......کراچی کے علاقے رضویہ سے پولیس نے 12 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو اہم ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدر کے مطابق رضویہ سے دو اہم ٹارگٹ کلرز گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

گرفتار ٹارگٹ کلرز میں شاہد عرف بچنگا اور علی عمیر عرف شوٹر شامل ہیں۔ جن کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے ملزمان کے قبضے سے موٹرسائیکل، بارود اور اسلحہ برآمد کرگیا ہے۔

ایس ایس پی مقدس حیدرملزمان نے بلدیہ ٹاون اور اورنگی میں 12 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی۔

مزید خبریں :