کھیل
03 دسمبر ، 2015

فاسٹ بولر محمد عامر کی پاکستان ٹیم میں شمولیت پر مختلف آراء

فاسٹ بولر محمد عامر کی پاکستان ٹیم میں شمولیت پر مختلف آراء

کراچی....فاسٹ بولر محمد عامر کی پاکستان ٹیم میں شمولیت پر مختلف آراء سامنے آئی ہیں۔سابق کپتان وسیم اکرم اور محمد یوسف عامر کی ٹیم میں شمولیت پر زور دے رہے ہیں ۔

دوسری جانب رمیز راجا اور سکندر بخت کا کہنا ہے کہ عامر نے ملک کو بدنام کیا انہیں ٹیم میں شامل کرنا ٹھیک نہیں ۔

مزید خبریں :