انٹرٹینمنٹ
05 دسمبر ، 2015

اکشے کماربنےبگ باس 9 میں سلمان خان کےساتھی میزبان

اکشے کماربنےبگ باس 9  میں سلمان خان کےساتھی میزبان

ممبئی ......آجکل کئی بالی ووڈ اسٹارز اپنی آنے والی نئی فلموں کی تشہیر کے لئے سلمان خان کے شو میں دھمال مچاتے نظر آتے ہیں۔اسی سلسلے میں بالی ووڈ ایکشن ہیرو اکشے کمار نے بھی اپنی نئی فلم’’ائیر لفٹ‘‘ کی تشہیر کے لیےسلمان خان کے شو بگ باس 9میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

راجہ کرشنا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم یہ فلم آئندہ ماہ 22جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

واضح رہے حال ہی میں دپیکا پڈوکون ، ورون دھون اور کریتی بھی اپنی نئی فلموں کی تشہیر کے لئے بگ باس9 میں جلوہ گر ہوچکے ہیں۔

مزید خبریں :