10 دسمبر ، 2015
گوجرانوالہ......ڈسکہ میں پسند کی شادی کے معاملے پر بہنوئی اور اس کی بہن پر تشدد کے8 ملزمان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
عدالت نے ملزمان کو 7 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،جن میں لڑکی کا چچا اور چچا زاد بھائی بھی شامل ہیں ۔ ملزمان نے پسند کی شادی کرنے والے لڑکے کے ساتھ لڑکی کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔