10 دسمبر ، 2015
چنیوٹ ......چنیوٹ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس نے انسانیت کو بھی شرما دیا۔
چنیوٹ میں رشتے کے تنازع پر ملزمان نے 15 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی اور اس قبیح فعل کی ویڈیو بھی بنائی۔واقعے کے بعد ملزمان باآسانی فرارہوگئے۔لڑکی کی درخواست پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔