دنیا
10 دسمبر ، 2015

برطانیہ :فراڈ کاملزم فیضان حمید چوہدری عدالت میں پیش

برطانیہ :فراڈ کاملزم فیضان حمید چوہدری عدالت میں پیش

لندن......برطانیہ میں کروڑوں ڈالر کے فراڈ کے ملزم فیضان حمید چوہدری کو عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔24 سالہ فیضان کو فرانس میں گرفتار کرکے گزشتہ روز برطانیہ لایا گیا تھا۔

فیضان حمید چوہدری کو نومبر میں یورپی وارنٹ پر گرفتار کیا گیا تھا۔اس پر بینکوں سے فراڈ اور منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔فیضان حمید چوہدری کے خلاف برطانوی پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں :