پاکستان
11 دسمبر ، 2015

راولپنڈی: جی ٹی روڈ پرڈمپر اور کار میں ٹکر، 4افرادجاں بحق

راولپنڈی: جی ٹی روڈ پرڈمپر اور کار میں ٹکر، 4افرادجاں بحق

راولپنڈی.......راولپنڈی کے علاقے مورگاہ کے قریب ٹریفک حادثے میں دو سگے بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔

ایس ایچ او تھانا مورگاہ غلام حیدر کے مطابق، جی ٹی روڈ پر مورگاہ کےقریب ڈمپر اور کار میں تصادم کے نتیجےمیں دو بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت امیر ماویہ ، محمد رمضان ، وقاص خالد اور لطیف الرحمان کے نام سے کی گئی،جبکہ امیر ماویہ اور محمد رمضان سگے بھائی ہیں، تمام افراد کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

مزید خبریں :